ہفتہ، 30 مئی، 2020

The good news for students is the opportunity to earn online with their studies.سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری اپنی پڑھائی کے ساتھ آن لائن ایرننگ کرنے کا موقع.

The good news for students is the opportunity to earn online with their studies.


سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری اپنی پڑھائی کے ساتھ آن لائن ایرننگ کرنے کا موقع. 






In the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate. I hope you are all well. And enjoy. Today's great article is especially for students and for those who are free at home and also for housewives. And for those who don't work, today is a great article. Read it carefully and I hope that after reading it you will not need any work you can do your own business online. Today I am going to tell you guys how to work online. These courses are specially paid. People talk about how to make money online. But today I will tell you this for free. But I will explain


No. 1 blogging



Friends, the first thing you have to do is create your own account on Blogger.com. A simple account is created in just two to three minutes. Then your job will be to write your article in it. For example, you make your blog health-related. So you have to write your article according to health. For example how to weight loss. And sharing health news with others is also a rewarding job. You can also earn rewards and money from it. I will write another article for complete details about a good money blog. You must read this.



No. 2 Stock Marketing







  Friends, if you are a boy or a girl, there is no problem with this. You can make good money from it. The only thing you have to do is to create an account on some websites. And the websites are Shutterstock, Dreamtime, gate images, you can create your account from these websites and you can earn money by uploading your pictures. By no means can they be of any nature.



No. 3 Instagram






 Friends, you can also make good money from Instagram. Now you may be wondering how to make money from Instagram. I will tell you the details right now. If your Instagram has a good profile and have good followers, the only thing that will work is that people will come to you and send the message to you that one of his picks. Stick to your story and give you money in advance. This work will promote their brand and you will earn.




No. 4 Affiliate Marketing







  Friends, affiliate marketing is a much easier task. All you have to do is sell products from different websites like Amazon and Flip Card. And that happens easily. And on the cell of each item, you get a commission. There is a girl in our neighborhood who is earning 40 thousand rupees a month from Amazon.



No. 5 fiver






  In it, you have to make gigs. You can do different works on it. And they can do whatever work you have the skill to do. If you have done article writing and data entry work or you know about any technical work then you can earn good money from it. It takes a little time, first, you have to make your gigs then you have to wait for the order. And as soon as you have the order. So you can earn money by completing their order. Orders are for different budgets, some are for five dollars, some are for ten dollars and there are larger orders.


Note;

 ان سب کو مزید تفصیل سے اگلے آرٹیکل میں بتاؤ گا تو  ہوم پیج پر جا کے اپنی ای میل لکھ کے بلاگ کو سبسکرائب کر دے. 

بدھ، 27 مئی، 2020

حضرت علی کا فرمان 3 لوگ زنا کر کے بھی بے قصور ہوتے ہیں

حضرت علی کا فرمان 3 لوگ

 زنا کر کے بھی بے قصور ہوتے ہیں 




آج  ہم آپ کے ساتھ ایک اسلامی واقعہ شیئر کرنے جا رہے ہیں.  وہ واقعہ  جو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی ذہانت اور عقل کی ایک مثال ہیں. بہت سے زبردست قسم کے اسلامی واقعات آپ نے سن رکھے ہیں. ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہمارا آج کا یہ بتایا ہوا واقعہ آپ کو دیکھ کر بہت مزا آئے گا خواتین و حضرات واقعہ شروع کرتے ہیں.






 واقعہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ایک دن حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ مدینے کی گلی سے گزر رہے تھے. کے وہ  یہ دیکھتے ہیں کہ کچھ افراد ایک عورت کو گھسیٹتے ہوئے لے جا رہے ہیں. وہ عورت خوف سے کانپ رہی تھی جب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ ماجرا دیکھا تو انہوں نے آدمیوں سے پوچھا کہ کیوں آپ اس عورت کو گھسیٹتے ہوئے لے جا رہے  ہو  تو انہوں نے کہا کہ اس عورت نے بدکاری کی ہے زنا کیا ہے. تو عمر بن خطاب نے یہ حکم دیا ہے کہ اس عورت کو سنسار  کر دیا جائے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے جب ان لوگوں کی بات سنی تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے نے ان لوگوں سے اس عورت کو چھوڑایا اور آپ نے ان لوگوں کو کہا کے چلے جاؤ یہاں سے اور وہ لوگ وہاں سے چلے گئے اور حضرت عمر کے پاس گئے اور انہیں بتایا کہ آپ نے جس عورت کو سنسار کرنے کا حکم دیا تھا وہاں پر حضرت علی نے اس عورت کو ہم سے لے لیا  دستور یہاں سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ حضرت عمر کی نظر میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا کیا مقام تھا حضرت عمر نے کہا کہ اے لوگو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس بات کا کوئی علم ہوگا اسی لیے انہوں نے اس عورت کو چھڑوایا ہے اور ہم اس بات سے بے خبر ہیں وہ جانتے تھے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ کام کسی وجہ سے کیا ہوگا. اور انہوں نے لوگوں کو حکم دیا کے آپ جاؤ اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو لے آئیں اور لوگ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس گئے اور کہا کہ آپ کو حضرت عمر بن خطاب بلا رہے ہیں تو حضرت علی نے کہا کہ ٹھیک ہے میں آپ  کے ساتھ چلتا ہوں اور وہ حضرت عمر بن خطاب کے پاس پہنچ گئے حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا حضرت علی یہ کیا وجہ  ہے کہ آپ نے ان لوگوں کو اس بدکار عورت کو سنسار کرنے سے روکا ہے. تو پھر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کیا آپ نے نہیں سنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ تین لوگوں کے اوپر سے قلم اٹھا لیا جاتا ہے یعنی ان کے اعمال لکھے نہیں جاتے وہ بے قصور ہوتے ہیں ایک وہ آدمی جو سویا رہا یہاں تک کہ وہ بیدار ہوجائے. اور ایک وہ جو نابالغ ہو یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائے تیسرا وہ شخص جو ہوش میں نہ ہوں دیوانہ ہوں درویش ہوں تو حضرت عمر بن خطاب نے جب یہ بات سنی تو انہوں نے کہا کہ ہاں میں نے بھی یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ارشاد مبارک سنی ہے تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا کہ اے عمر اس عورت کو کبھی کبھی دیوانے پن کے دورے پڑتے ہیں اور یہ عورت اپنا ہوش کھو بیٹھتی ہے ہوسکتا ہے جس آدمی نے اس کے ساتھ زنا کیا ہے اس نے اس عورت کے دیوانے پن کا فائدہ اٹھایا ہو تو پھر جب حضرت عمر نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی یہ بات سنی آپ نے اس عورت کو رہا کرنے کا حکم دیا تو ناظرین یہ تھا وہ واقعہ اس سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اسلام کس قدر اعلی ہے اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی ارشاد مبارکاں حدیث پر کتنی بڑی گرفت تھی اور وہ کتنا ان پر عمل کرتے تھے.

منگل، 26 مئی، 2020

لداخ اور سکم باڈر پر مزید پانچ ہزار چینی فوجیوں کی نفری بھارت بھیگی بلی بن گیا بھارت کی چودھراہٹ کا خاص چکنا چور چین کا منہ توڑ جواب

چین اور بھارت کے درمیان جاری کشمکش میں اضافہ







دیکھنے کو مل رہا ہے چائنا نے مزید پانچ ہزار فوجی سقم اور لداخ کے بارڈر پر تعینات کر دیے ہیں چین نے کہا ہے کہ بھارت نے خطے کا سٹیٹس یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی ناکام کوشش کی ہے تفصیل کے مطابق بھارتی فوج کشمیر میں نہتے   کشمیریوں پر ظلم ڈھاتی ہے مگر لداخ اورسکم بھیگی بلی بنی ہوئی ہے سرحد پر چینی فوج کے مسلسل اضافے سے مودی کے ہوش اڑ چکے ہیں
 سرحد پر چینی فوج میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے چین نے مزید پانچ ہزار فوجی سرحد پر تعینات کردیئے ہیں چینی فوج زمین دوز بنکر  بھی بنا رہی ہے والی گلوان میں چینی فوج کے 800 خیمے دیکھنے کو ملے  ہیں چینی فوج کا کہنا ہے کہ بھارت وادی گلوان میں غیر قانونی طور پر دفاع اس سے متعلق تعمیرات کر رہا ہے جبکہ چینی فوج نے بھارتی فوج کے دستے کو گرفتار کرلیا ہے جسے بعد میں رہا بھی کر دیا گیا ہے بھارتی آرمی چیف نے اسے شدید جھٹکا قرار دیا ہے 
چین کا کہنا ہے کہ بھارت نے اس کام اور لداخ میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے جس کی وجہ سے بھارت کو یہ سب بھگتناپڑا بھارتی میڈیا نے ایسی تصاویر جاری کی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاں پہلے انڈین فوج موجود تھی وہاں پر اب چینی فوج دکھائی دے رہی ہے یہ معاملہ 5 مئی کو شروع ہوا تھا جب مشرکین لداخ میں بھارت اور چین کی افواج آمنے سامنے آئیں تھیں ادھر دوسری جانب بھارت کا نیپال کے ساتھ سرحدی معاملہ بھی شدت اختیار کرتا جارہا ہے 

شعیب اختر کی زندگی کا اہم ترین واقعہ

پاکستان کے مایہ ناز باؤلر شعیب اختر جو کہ پنڈی ایکسپریس کے طور پر جانے جاتے ہیں نے اپنا ایک یادگار واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ 






جب میں پنڈی کلب میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا تو گھر جاتے ہوئے راستے میں ایک گنے کے جوس والا ہوا کرتا تھا جو کہ گنے کے جوس کی ریڑی  لگایا کرتا تھا اور مجھے گنےکاجوس بہت پسند تھا لیکن اس وقت میرے پاس پیسے بہت کم ہوتے تھے میں نے گنے کے جوس والے سے کہا کہ آپ مجھے گنےکاجوس مفت پلایا کریں اس کے بدلے میں جب میں کرکٹر بن جاؤں گا اور پاکستان کی انٹرنیشنل ٹیم میں سلیکٹ ہو جاؤں گا تو میں آپ کو ایک گنے کے  جوس والی نئی مشین خرید کے دوں گا پھر یوں ہوا کہ آہستہ آہستہ میری اس سے دوستی ہوتی گئی 

ایک دن اس نے مجھ سے پوچھا کہ شعیب آپ واقعی پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ ہو جاؤ گے تو میں نے جواب دیا کہ کیا آپ نے میری آنکھوں میں نہیں دیکھا میری آنکھوں میں دیکھو کتنی آگ ہے پاکستانی اسٹار کرکٹر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اس نے مجھے ڈیڑھ سال گنے کا جوس مفت پلآیا لیکن جب میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ ہو گیا تو میں نے اس کا پتا کیا

 افسوس کی بات یہ ہے کہ وہ فوت ہو چکا تھا مگر میں نے ان کے گھر والوں سے رابطہ کیا اور اس کی تعزیت کی اور اس کے بعد میں نے مشین کی بجائے انہیں ایک دکان بنوا کر دی

ہفتہ، 23 مئی، 2020

دنیا کی سب سے نرالی لڑکی جو آنکھ سے ہیرے نیکالتی ہے Interesting information




Interesting information


  1. Cormorant Fishing



دوستو  زیادہ تر لوگ  مچھلی پکڑنے کے لیے کسی قسم کے جال یا  فشنگ راڈ کو یوز  میں  لاتے ہیں. لیکن چائنہ  کے لوگ کافی عرصے سے مچھلی پکڑنے کے لیے ایک عجیب  طریقہ یوز کرتے ہیں. چائنہ کے  مچھیرے  کورمورانٹ نامی پرندے کو ٹرین  کر کے پانی کے اندر چھوڑ دیتے ہیں اور اگر وہ پرندہ دریا میں اتنی چھوٹی مچھلی کو پکڑ لے تو فورن اسے  کھا  جاتا ہے لیکن اگر بڑی مچھلی کے شکار کرلے توکھا  نہیں پاتا اور مچھیرے  اس سے وہ مچھلی لے کے اسے انعام کے طور پر چھوٹی مچھلی دیتے ہیں. تھورے  دن بعد اس کی عادت ہو جاتی ہے اور جب بھی  بڑی مچھلی پکڑتا ہے وہ اسے  سیدھا اپنے مالک کے پاس لے آتا ہے اور بدلے میں اسے  چھوٹی مچھلی کھانے کو ملتی ہے دوستو مچھلی پکڑنے کا یہ میتھڈ تو امیزنگ ہیں.



2. Tim Friede, The snake man


ٹم فریڈی، دوستو کیا اپ کسی اسے شخص کو جانتے ہیں جو خود سانپ سے ڈنگ کٹواننے پر راضی ہو. جی ہاں دوستو آسٹریلیا کے ٹم فریڈی سےملے  جنہیں نے  اپنی لائف میں سو بار سے بھی زیادہ خطرناک سانپوں کا ڈنگ اپنے اندر اتارا  ہے ان کا ماننا ہے کہ ان کا امیون سسٹم اتنا سٹرونگ ہے کے انھے  دنیا کے  کسی سانپ کا زہر بھی اثر نہیں کرسکتا ہیں  ٹم  کا امیون  سسٹم کرونا کے آگے چلتا ہے یا نہیں اس بات کا تو ہمیں بھی نہیں پتا


3. Diamond tears





ڈائمنڈ ٹیرس، دوستو اس  لڑکی کا نام آسماں  مسلمانی ہے. لبنان سے تعلق رکھنے والی اس لڑکی کی عمر  12سال تھی جب اسے اس سپرپاور کا پتہ چلا. ایک دن آسماں کی آنکھ میں چبھن  ہونا سٹارٹ ہوئی اور آسماں کی امی اسے  فورا ہسپتال لے کر  چلی  گی. اس پر ڈاکٹر یہ دیکھ کے حیران رہ گئے کہ اس  لڑکی کی آنکھ سے  تین پیور  گلاب کے کرسٹل نکلے ڈاکٹر کے پاس بھی  اس بات کا جواب نہیں  کے آسماں کی آنکھ  سے یہ کرسٹل  کیسے نکلتے ہیں. یہ کرسٹل آنکھ کے  اندر بہت ہی سوفٹ  ہوتے  ہیں لیکن باہر نکلنے کے  کچھ دیر بعد ڈائمنڈ کی طرح ہارڈ  ہوجاتے ہیں دوستو  لگتا ہے کہ آسماں کے پاس کوئی سپرپاور چیز ہے


4.Yooperlite





دوستو اس  پتھر کو سب سے پہلے USA کے  وسکن نامی بیچ  پر کھوجہ  گیا تھا  یہ پتھر دیکھنے میں بہت ہی خوبصورت لگتا ہے اور رات کے اندھیرے میں تو لگتا ہے کہ جیسے اس پتھر کے اندر کوئی لیمپ  on ہو جو اسے جھگمگا رہا ہیں  اور اس پتھر کو ایک نظر دیکھ کر لگتا ہی نہیں کے یہ پتھر ہماری زمین کا ہیں لگتا ہیں کے یہ پتھر سپیس  سے کوئی چھوڑ گیا لیکن دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ اس پتھر  کے اندر منرل سوڈا  لائٹ موجود ہیں  جو  اس پر روشنی پڑنے پر چمکنے لگتی ہے یہ پتھر  کسی کے سر پر مارنے کے لئے بالکل نہیں چونکہ یہ پتھر بہت  ہی  خوبصورت ہیں 




5. Quicksand




دوستو  دلدل  کو آپ نے کئی موویز مے بھی  دیکھا ہوگا جو دیکھنے میں سمپل ایک زمین  کی طرح لگتی ہے کوئی بھی  پارٹی اس کے اوپر آتی جائے وہ اسے اپنے اندر لینا  شروع ہو جاتی ہے لیکن دنیا میں ایک دلدل  ایسی بھی ہے جو بلکل  ایک  جیلی کی طرح ہیں  اور اس دلدل  کے اندر پھسنا  بہت ہی مشکل ہے کیونکہ اس کی مٹی بہت ہی زیادہ جعلی نما ہیں  اور ایلاستیکتے  ہونے کی وجہ سے انسان اس کے اوپر کھیل بھی سکتا ہے لیکن پیارے ناظرین یہ کام آپ اس دلدل  کے علاوہ کسی اور  دلدل  پر نہ کیجیے گا.

6.Brazilian Caterpillar  





دوستو آپ نے کئی  طرح کے کیڑے مکوڑے دیکے ہو گے  لیکن اس سنڈی  کو  دیکھیے جس کی باڈی  اتنی  ٹرانسپیرنٹ  ہے کے اپ  اس کی باڈی کے اندر موجود ہر چیز کو آسانی سے  دیکھ سکتے ہیں یہ ٹرانسپیرنٹ  نظر آنے والی سنڈی بعد میں ایک خوبصورت تتلی بن جاتی ہیں  اور یہ سنڈی  صرف برازیل  کے چند علاقوں میں پائی جاتی ہے

بدھ، 20 مئی، 2020

محمد عامر اور وہاب ریاض دورہ انگلینڈ کے لیے تیار دونوں فاسٹ بالر جو کہ رواں برس پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر دورہ انگلینڈ کے لیے جاسکتے ہیں

دونوں فاسٹ بالر جو کہ رواں برس پی سی بی  کے سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر دورہ انگلینڈ کے لیے جاسکتے ہیں :سابق فاسٹ بولر تنویر احمد 





وہاب ریاض  اور محمد عامر جو کہ رواں برس پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہوچکے ہیں دورہ  انگلینڈ کے لیے انتخاب کیے جا سکتے ہیں سابق فاسٹ باؤلر تنویر احمد نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہاب ریاض اور محمد عامر کو دور انگلینڈ  کے لیے انتخاب  کیا جاسکتا ہے 

واضع رہے کہ دورہ انگلینڈ جو کہ توقع کی جارہی تھی کہ مختصر ہوگا مگر  انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورے میں توسیع کی پیشکش کی گئی ہے جس پر پی  سی بی  نے دورے میں توسیع   کیلئے غور شروع کر دی ہے اگر دور میں توسیع ہوئی تو پی سی بی  25 کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ پر بھیجنے کے لیے غور کر رہی ہے جس کا مقصد سریز شروع ہونے سے پہلے آپس میں ٹورز میچ کھیلنا ہے جو کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کے لیے بہت کار گر ثابت ہوسکتا ہے 

41 سالہ سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھا زیادہ تر سینٹرل کنٹریکٹ میں نوجوان پلیئرز کو رکھا گیا ہے
 مگر مصباح الحق واضح کر چکے ہیں کہ سنٹرل کنٹریکٹ سے باہر بھی چار پانچ پلیئرز  کو موقع دیا جائے گا 

منگل، 19 مئی، 2020

Online earning. Daily 100 freelancing jobs


Online earning

Daily 100 freelancing jobs for freelancers




Friends, if you are are a freelancer and you do not have any freelancing job so you don't worry about that. I will help you to find your job. Friends most people succeed in the freelancing field. But many people like me fully tried to find the freelancing job but they failed. I will help that's peoples. 


So, friends, I was talking about the one website. The website name is picoworkers. Daily 100 jobs are posting here. First, of all, you create your account on this site. And then your working is start.

  • Web site name;     Picoworker


Website URL;    https://picoworkers.com


What is this; Picowork is a freelancing, outsourcing, and crowdsourcing marketplace.
It connects clients and freelancers globally from all over the world.

WorkThrough this marketplace, clients can hire freelancers to do work in areas such as promoting on social networks, writing, testing websites, data entry, downloading, searching, accounting, and legal services.

How much earn dailyYou can earn easily 10$ daily by doing simple jobs.

 Payment withdraw The minimum required payment is 10$ and withdraw are processed within 10 business days.

Withdraw method;  Paypal, Litecoin, Etherum

For more earning click this link



پیر، 18 مئی، 2020

دورہ انگلینڈ بہت اہم ہے ٹیم رینکنگ میں بہتری لانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی بابر اعظم کپتان کا اس بات کا پر انحصار ہے کہ وہ کپتانی کو پھول سمجھتا ہے یا کانٹا یہ تاثر مجموعی طور پر غلط ہے کہ بیٹنگ اور کپتانی میں فرق ہوتا ہےگراؤنڈ کے باہر ہیڈکوچ آپریٹ کرتے ہیں جب کہ گراؤنڈ کے اندر مکمل طور پر کپتان پر انحصار ہوتا ہے کہ وہ ٹیم کو کس طرح آپریٹ کرتا ہے

قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے 
کہ ون ڈے کی کپتانی دینے  پر بورڈ کا بے حد شکر گزار ہوں 




انڈرنائنٹین کی بھی  کپتانی کر چکا ہوں 
تجربہ رکھتا ہوں سب سے پہلی کوشش یہ ہوگی کہ قومی ٹیم کی  رینکنگ میں بہتری لانا 

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سریز میں مزید اہم پیش رفت ہوئی ہےبورڈ کھلاڑیوں کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے انگلینڈ بھجوائے گا  انہوں نے کہا کہ میری بیٹنگ کا کوہلی  کے ساتھ موازنہ کرنا ٹھیک نہیں وہ ایک الگ قسم کے کھلاڑی ہیں میری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنی ٹیم کو میچ  جتوانے کے لئے کھیلوں

 ویڈیو لنک کانفرنس میں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نہیں کہہ سکتا کہ مجھے جلد کپتانی دی گئی میں پہلے بھی انڈرنائنٹین ٹیم کی کپتانی کر چکا ہوں اور اس کا تجربہ رکھتا ہوں 
انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے کھیل کے قوانین میں تبدیلی کی جارہی ہے 
 جس کے پیش نظر روایتی  جشن نہیں منایا جا سکے گا اور بال کو تھوک سے  سے چمکایا نہیں جا سکے گا 
کراؤڈ  کے بغیر کھیلنا  مشکل ہوگا مگر ہمیں اس کا تجربہ ہے ہم دس سال ہوم  کراوڈ کے بغیر کھیلے 
ہمیں نہیں لگتا کہ اس سے ہمیں کوئی فرق پڑے گا 
مگر یہ دوسری ٹیموں کے لیے چیلنجنگ ہوگا کرکٹ بند دروازوں میں کھیلنا  ایک مشکل فیصلہ ہوگا جس سے ہم اپنی نئی نسل کو 
کھیل کے ساتھ منسلک نہیں رکھ  سکیں گے 

انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ میرا موازنہ  ویراٹ کوہلی سے نہ کیا جائے وہ ایک سیپریٹ قسم  کے کھلاڑی ہیں انہوں نے  کہا کہ وہاب ریاض اور محمد عامر سے بات ہوئی ہے وہ دونوں سنٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہیں مگر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ ان کو موقع نہیں دیا جائے گا پچھلے سال بھی وہاب ریاض کو سینٹرل کنٹریکٹ میں نہیں رکھا گیا تھا مگر اس کو موقع دیا گیا انہوں نے کہا کہ اسی طرح دوسرے کھلاڑیوں کو بھی موقع دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ یہ بہتر نہیں ہوگا کہ سرفراز کو موقع نہ دیا جائے ہم  دو وکٹ کیپر کے ساتھ جائیں گے محمد رضوان اور سرفراز  دونوں کو موقع دیا جائے گا  کھلاڑی اپنی فٹنس پر کام کر رہے ہیں جو کہ اچھی بات ہے شرجیل خان کو فٹنس کے حوالے سے کام کرنا ہوگا ابھی ہم شرجیل کو مزید دیکھیں گے  شرجیل خان نے ابھی صرف ایک ہی ٹورنامنٹ کھیلا ہے  


ہفتہ، 16 مئی، 2020

دنیا کے مشہور سات عجوبے .interesting information

Interesting information

دنیا کے مشہور سات عجوبے 


  1. تاج محل



ناظرین شاہجہان کے  دور  میں مغلوں کی  عظیم سلطنت تقریبا پورے برصغیر میں پھیل چکی تھی .  مغل سلطنت کے خزانے منہ تک بھرے ہوئے تھے. ممتاز بادشاہ کی تیسری اور چہیتی بیوی تھی. تاج محل دراصل بادشاہ کی لاڈلی بیوی کا مزار ہے. اس نے اپنی بیوی کے مرنے کے بعد اس کی یاد میں مزار تاج محل بنوایا تھا. تاج محل سولہ سو بتیس میں  ممتاز کے مرنے کے بعد تعمیر ہونا شروع ہوا اور سولہ سو تریپن میں مکمل ہو گیا. کہتے ہیں کہ تاج محل کی تعمیر میں تقریبا  تین کروڑ بیس لاکھ روپے خرچ ہو گئے تھے. اور مغل سلطنت کنگال ہو گئی تھی. اسی وجہ سے بادشاہ کے بیٹے اورنگزیب نے اپنے باپ کو جیل میں ڈال دیا  



2.عیسہ کا ٹیڑھا مینار



یہ مینار اپنی تعمیر کے وقت سے ہی  جھکنا شروع ہوگیا تھا. 150 فٹ اونچے مینار کی 296 سیڑھیاں ہیں. اس مینار کا سنگ بنیاد 14اگست  1173 کو ایک جنگ کی فتح کے بعد رکھی  گی. اس   مرحلے میں صرف اس کی بنیاد اور پہلی منزل بنائیں گی. دوسری بار 1178 میں اسکی تعمیر دوبارہ شروع ہوئی اور صرف دو اور منزلوں کا اضافہ کیا گیا. کیونکہ مینار کے نیچے مٹی نے بیٹھنا شروع کر دیا تھا اس دفعہ تیسری منزل پر ایک عارضی طور پر ایک بہت بڑا کلاک لٹکا دیا گیا.  1272 میں اس کی تعمیر کا کام ایک بار پھر شروع ہوا اور آخر کار 1319 میں اس کی ساتویں اور آخری منزل بنائی گئی

3.عظیم دیوارے چین




 نظریں دیورے چین ایک  طریقی شمالی کنارے پر واقع ہے. یہ مشرق سے مغرب کی طرف جاتی ہے. یہ دیوار 700 قبل مسیح میں بنائی گئی تھی. اس کا مقصد شمال کی جانب سے آنے والے منگولوں کو روکنا اور ان کے حملوں سے بچنا تھا.یہ  دیوار کئی صدیوں میں تعمیر ہوئی .شروع میں تقریبآ ہر صوبے نے اپنی اپنی دیوار بنائی. چینی شہنشا  کونشیھوں نے  206 سے 220 قبل مسیح کے دوران تمام دیواروں  کو جوڑ کر برا  کردیا. اس کی بنائی ہوئی دیوار اب تک بہت تھوڑی بچی ہے دیوار کی مرمت کا کام اسکی شروعات سے لے کر 17 سو عیسوی تک جاری رہا  آج ہم جو دیوار دیکھتے ہیں وہ زیادہ درد منگ خاندان نے    چودہ سو عیسوی میں تعمیر کروائی.  دیوار کی اونچائی 26 فٹ اور چوڑائی 16 فٹ ہے کہتے ہیں کہ یہ دیوار چاند سے بھی دیکھی جاسکتی ہے لیکن اس میں کوئی سداکت  نہیں

       

 4.  پیٹرا





پیٹرا جنوبی لبنان میں واقع یہ جگہ پہاڑوں کو کاٹ کر بنائے ہوئے محلات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے. پیٹرا کو روز سٹی بھی کہا جاتا ہے کیونکہ جن پہاڑوں سے یہ بنایا گیا ہے وہ پہاڑ   گلابی  رنگت کے ہیں. یہ عمارت 312  قبل وسیع میں  نباتاتی  لوگوں نے بنائی تھی  نباتاتی لوگ شام اسرائیل اور لبنان میں رہتے تھے. اب یہ جگہ لبنان کی پہچان ہے اور وہاں کا سب سے  بڑا سیاحتی مقام ہے. یہ جگہ کافی عرصے تک دنیا کی نگاہوں سے اوجھل رہی مگر 1812 میں ایک سوئس ماہر آثار قدیمہ جان لڈوگ نے اس کو دریافت کرلیا

5.  کولوسسوم





کولوسسوم اٹلی کے شہر روم میں واقع ہے. یہ عمارت 70عیسوی میں تعمیر ہونا شروع ہوئی اور   80 عیسوی میں مکمل ہوئی. یہ مکمل طور پر کنکریٹ اور پتھروں سے بنی ہوئی ہے. ماہرین کا اندازہ ہے کہ اس میں کم و بیش 80 ہزار افراد بیٹھ سکتے تھے. یہ عمارت انسانوں کے وحشیات کھیل تماشوں کے لئے بنائی گئی تھی. بہرحال اکیسویں صدی میں یہ اب بھی تباہ حالت میں کھڑی ہے. یہ عمارت کئی زلزلوں  سے تباہ ہوگئی. کولوسسوم عظیم روم کی پہچان تھی. اب یہ روم کا سب سے بڑا سیاحتی اور تحریکیں مرکز ہے


6.   چیچن عتزا





 ناظرین چیچن عتزا نامی یہ قدیم شہر 680  عیسوی میں میکسیکو کے صوبہ یعقدان میں مایا لوگوں نے بسایا تھا. یہاں پر بے شمار عمارتیں اپنی اصل حالت میں موجود ہے. مگر کئی زلزلوں کی وجہ سے تباہ ہو گئی. یہ شہر مایا تنظیم کا سب سے بڑا شہر تھا. چیچن عتزا نام دراصل مایا زبان کا لفظ ہے. جس کے معنی ہیں عتزا کے کنویں کے منہ پر مایا زبان میں عتزا پانی کے جادوگر کو کہتے ہیں. یہ شہر مایا کا بہت بڑا شہر تھا یہاں منڈیاں اور بڑی بڑی عمارتیں تھیں. ہر سال تقریبا 15 لاکھ لوگ اسے دیکھنے میکسکو کی طرف منہ کرتے ہیں


7.   ماچوپیچو




ماچوپیچو جسے انکا کا گمشدہ شہر بھی کہا جاتا ہے. یہ شہر سطح سمندر سے 7970 فٹ بلند ہے. یہ شہر انکا راجہ پیچاکوئی نے 1438 سے 1472 کے درمیان بسایا تھا. یہ انکا تہذیب کا گڑھ تھا. مگر بدقسمتی سے انکا لوگوں کو یہ شہر تقریبا ایک صدی بعد ہی چھوڑنا پڑ گیا. جب سپین کے لوگوں نے یہاں کے لوگوں پر حملہ کیا پھر تقریبا پانچ صدیاں تک  یہ شہر گم رہا. آخرکار 1911 میں اس شہر کو بہت شہرت ملی جب امریکن تاریخ دان نے اسے دریافت کیا 

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز ہونے کو تیار

دونوں کرکٹ بورڈ میں لمبی مشاورت کے بعد سیریز  کے  منعقد ہونے کا طریقہ کار طے کرلیا گیا 









  پاکستانی ٹیم  جولائی میں چارٹرڈ فلایٹ کے ذریعے انگلینڈ جائے گی سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرےگا پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے لئے معاملات طے پا گئے دونوں کرکٹ بورڈ میں طویل مشاورت کے بعد سیریز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کرلیا پاکستانی ٹیم جولائی  میں چار ٹرڈ  فلائیٹ  کے ذریعے انگلینڈ جائے گی سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرے گی 

 بریٹیش میڈیا کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز نے معاملات طے کرلیے ہیں پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان ٹیلی کانفرنس میں ایم پیش رفت ہوئی دعوی کیا جا رہا ہےکہ طے پانے  والے معاملات کے مطابق پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی
 جو کہ سبتمبر میں اختتام پذیر ہو
 دوسری جانب سے زرائع  کا بتانا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کو انگلینڈ بھیجنے کی تجویز سامنے آئی ہے جس کی وجہ کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال ہے 15 کھلاڑیوں کے ہمراہ 10 بیک اپ کھلاڑی بھیجنے کی بھی تجویز ہے 

 پاکستانی ٹیم پہلے ٹیسٹ سے کم از کم دو ہفتے پہلے پہنچے گی اور کم از کم دس روز کرنطینہ  بھی رہے گی کرنطینہ میں رہنے کی مدت کا سلسلہ مقامی ہیلتھ  فیلڈ کی ہدایات کے مطابق ہوگا سکواڈ کو خصوصی پرواز سےانگلینڈ کے جانے کی تجویزہ

جمعرات، 14 مئی، 2020

Online earning. Top 2 Website to earn money online

Online earning

Top two websites to earn money online

No.1 Paidera

Website link.https://paidera.com/?r=674853   



                                       

Information
Paidera is the best way to make money online.Paidera is work in all countries.

Work

Work is simple just complete the task and surveys and doing simple quizzes and you earn easily 5$ to 7$.



Payments

If you earn 30$ or more you easily withdraw in your Paypal account

Payment proof
The payment proof is shown in this image.



                                      No.2 Timebucks


No.2 Timebucks


                    


Information.
This is the oldest and legit website. it is full free and easy.

Work.

work is simple just watching videos adds and type captcha and play roll.


Payment.

If you earn 10$ than you can able to withdraw money. The amount will send every Saturday.

Payment proof. 


                                           


شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل

 شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل  بیٹسمین نے پہلی گیند  پر شاٹ ماری مگر پنڈی ایکسپریس نے باقی تمام گیندیں...

Top to websites to earn money online