ہفتہ، 16 مئی، 2020

دنیا کے مشہور سات عجوبے .interesting information

Interesting information

دنیا کے مشہور سات عجوبے 


  1. تاج محل



ناظرین شاہجہان کے  دور  میں مغلوں کی  عظیم سلطنت تقریبا پورے برصغیر میں پھیل چکی تھی .  مغل سلطنت کے خزانے منہ تک بھرے ہوئے تھے. ممتاز بادشاہ کی تیسری اور چہیتی بیوی تھی. تاج محل دراصل بادشاہ کی لاڈلی بیوی کا مزار ہے. اس نے اپنی بیوی کے مرنے کے بعد اس کی یاد میں مزار تاج محل بنوایا تھا. تاج محل سولہ سو بتیس میں  ممتاز کے مرنے کے بعد تعمیر ہونا شروع ہوا اور سولہ سو تریپن میں مکمل ہو گیا. کہتے ہیں کہ تاج محل کی تعمیر میں تقریبا  تین کروڑ بیس لاکھ روپے خرچ ہو گئے تھے. اور مغل سلطنت کنگال ہو گئی تھی. اسی وجہ سے بادشاہ کے بیٹے اورنگزیب نے اپنے باپ کو جیل میں ڈال دیا  



2.عیسہ کا ٹیڑھا مینار



یہ مینار اپنی تعمیر کے وقت سے ہی  جھکنا شروع ہوگیا تھا. 150 فٹ اونچے مینار کی 296 سیڑھیاں ہیں. اس مینار کا سنگ بنیاد 14اگست  1173 کو ایک جنگ کی فتح کے بعد رکھی  گی. اس   مرحلے میں صرف اس کی بنیاد اور پہلی منزل بنائیں گی. دوسری بار 1178 میں اسکی تعمیر دوبارہ شروع ہوئی اور صرف دو اور منزلوں کا اضافہ کیا گیا. کیونکہ مینار کے نیچے مٹی نے بیٹھنا شروع کر دیا تھا اس دفعہ تیسری منزل پر ایک عارضی طور پر ایک بہت بڑا کلاک لٹکا دیا گیا.  1272 میں اس کی تعمیر کا کام ایک بار پھر شروع ہوا اور آخر کار 1319 میں اس کی ساتویں اور آخری منزل بنائی گئی

3.عظیم دیوارے چین




 نظریں دیورے چین ایک  طریقی شمالی کنارے پر واقع ہے. یہ مشرق سے مغرب کی طرف جاتی ہے. یہ دیوار 700 قبل مسیح میں بنائی گئی تھی. اس کا مقصد شمال کی جانب سے آنے والے منگولوں کو روکنا اور ان کے حملوں سے بچنا تھا.یہ  دیوار کئی صدیوں میں تعمیر ہوئی .شروع میں تقریبآ ہر صوبے نے اپنی اپنی دیوار بنائی. چینی شہنشا  کونشیھوں نے  206 سے 220 قبل مسیح کے دوران تمام دیواروں  کو جوڑ کر برا  کردیا. اس کی بنائی ہوئی دیوار اب تک بہت تھوڑی بچی ہے دیوار کی مرمت کا کام اسکی شروعات سے لے کر 17 سو عیسوی تک جاری رہا  آج ہم جو دیوار دیکھتے ہیں وہ زیادہ درد منگ خاندان نے    چودہ سو عیسوی میں تعمیر کروائی.  دیوار کی اونچائی 26 فٹ اور چوڑائی 16 فٹ ہے کہتے ہیں کہ یہ دیوار چاند سے بھی دیکھی جاسکتی ہے لیکن اس میں کوئی سداکت  نہیں

       

 4.  پیٹرا





پیٹرا جنوبی لبنان میں واقع یہ جگہ پہاڑوں کو کاٹ کر بنائے ہوئے محلات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے. پیٹرا کو روز سٹی بھی کہا جاتا ہے کیونکہ جن پہاڑوں سے یہ بنایا گیا ہے وہ پہاڑ   گلابی  رنگت کے ہیں. یہ عمارت 312  قبل وسیع میں  نباتاتی  لوگوں نے بنائی تھی  نباتاتی لوگ شام اسرائیل اور لبنان میں رہتے تھے. اب یہ جگہ لبنان کی پہچان ہے اور وہاں کا سب سے  بڑا سیاحتی مقام ہے. یہ جگہ کافی عرصے تک دنیا کی نگاہوں سے اوجھل رہی مگر 1812 میں ایک سوئس ماہر آثار قدیمہ جان لڈوگ نے اس کو دریافت کرلیا

5.  کولوسسوم





کولوسسوم اٹلی کے شہر روم میں واقع ہے. یہ عمارت 70عیسوی میں تعمیر ہونا شروع ہوئی اور   80 عیسوی میں مکمل ہوئی. یہ مکمل طور پر کنکریٹ اور پتھروں سے بنی ہوئی ہے. ماہرین کا اندازہ ہے کہ اس میں کم و بیش 80 ہزار افراد بیٹھ سکتے تھے. یہ عمارت انسانوں کے وحشیات کھیل تماشوں کے لئے بنائی گئی تھی. بہرحال اکیسویں صدی میں یہ اب بھی تباہ حالت میں کھڑی ہے. یہ عمارت کئی زلزلوں  سے تباہ ہوگئی. کولوسسوم عظیم روم کی پہچان تھی. اب یہ روم کا سب سے بڑا سیاحتی اور تحریکیں مرکز ہے


6.   چیچن عتزا





 ناظرین چیچن عتزا نامی یہ قدیم شہر 680  عیسوی میں میکسیکو کے صوبہ یعقدان میں مایا لوگوں نے بسایا تھا. یہاں پر بے شمار عمارتیں اپنی اصل حالت میں موجود ہے. مگر کئی زلزلوں کی وجہ سے تباہ ہو گئی. یہ شہر مایا تنظیم کا سب سے بڑا شہر تھا. چیچن عتزا نام دراصل مایا زبان کا لفظ ہے. جس کے معنی ہیں عتزا کے کنویں کے منہ پر مایا زبان میں عتزا پانی کے جادوگر کو کہتے ہیں. یہ شہر مایا کا بہت بڑا شہر تھا یہاں منڈیاں اور بڑی بڑی عمارتیں تھیں. ہر سال تقریبا 15 لاکھ لوگ اسے دیکھنے میکسکو کی طرف منہ کرتے ہیں


7.   ماچوپیچو




ماچوپیچو جسے انکا کا گمشدہ شہر بھی کہا جاتا ہے. یہ شہر سطح سمندر سے 7970 فٹ بلند ہے. یہ شہر انکا راجہ پیچاکوئی نے 1438 سے 1472 کے درمیان بسایا تھا. یہ انکا تہذیب کا گڑھ تھا. مگر بدقسمتی سے انکا لوگوں کو یہ شہر تقریبا ایک صدی بعد ہی چھوڑنا پڑ گیا. جب سپین کے لوگوں نے یہاں کے لوگوں پر حملہ کیا پھر تقریبا پانچ صدیاں تک  یہ شہر گم رہا. آخرکار 1911 میں اس شہر کو بہت شہرت ملی جب امریکن تاریخ دان نے اسے دریافت کیا 

1 تبصرہ:

شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل

 شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل  بیٹسمین نے پہلی گیند  پر شاٹ ماری مگر پنڈی ایکسپریس نے باقی تمام گیندیں...

Top to websites to earn money online