منگل، 16 جون، 2020

Earn money with litecoin



Online earn money with litecoin 






بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دوستو میرا نام محمد بلال ہیں. اور میں آپ کے لئے آج لایا ہوں بہت بڑی خوشخبری خاص طور پر طالب  علموں اور جو گھر میں فارغ عورتیں اور بچے ہیں ان کے لیے بہت آسان کام ہے آپ نے تھوڑا سا کام کرنا ہے اور  اچھے خاصے پیسے کما لینے ہیں آپ نے صرف اس سائٹ کو جوائن کرنا ہے اور جوائن کرنے کے بعد تھوڑا سا کام کرکے آپ اس میں سے اچھی ایرننگ  کریں گے اور میں آپ کو مکمل گائیڈ کروں گا آپ نے  اس تحریر کو مکمل پڑھ لینا ہیں اور میرے آرٹیکل کو سپورٹ کریں 




https://litecoinads.com/register.aspx?u=124057



فرینڈز سب سے پہلے آپ لوگوں نے اس لنک  پر کلک کرنا ہے فرینڈز یہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں تو بالکل صحیح چل جاتی ہے لیکن موبائل میں یہ کہتی ہے کہ یہ سائیٹ unsave  ہے تو آپ نے پریشان نہیں ہونا آپ نے صرف اتنا کرنا ہے تھوڑا سا نیچے آپ کوایک  آپشن ملے گا اس پر کلک کر لینا ہے اور اس کے بعد process to continue پر کلک  کرنا ہے تو یہ سائٹ بالکل آسانی سے چل جائے گی  ظاہر سی بات ہے آپ  اس سائٹ پر نیو ہو گے    تو آپ نے سمپل اس لنک پر کلک کرنا ہے اور اس کے بعد اپنا اکاؤنٹ بنا لینا ہے اس میں سب سے اوپر آپ نے اپنا username  دینا  ہے اس کے بعد اپنی email  اور پھر اپنا password دوبارہ اپنا password  دینا ہے اور اس کے بعد نیچے جتنے بھی آپشن ہیں  ان پر ٹیک لگا کے رجسٹر پر  کلک کر دینا ہے اس کے بعد آپ کی جی میل پہ ایک لنک آئے گا جو آپ نے اس میں اپنی ای میل بھیجی ہے یہ  ویریفکیشن لنک ہے آپ اس پر کلک کریں گے تو آپ کا اکاؤنٹ ویریفائی ہو جائے گا













پھر آپ نے اس پہ login  ہو جانا ہے اور آپ نے کلک  کرنا ہے earn  money  پے جیسے ہی  آپ اس پر کلک کریں گے تو آپ کو بہت سے آپشن  اس میں مل جائیں گے پیسے کمانے کی سب سے پہلے آپ کو دوسرے نمبر پر ملے گا PTC ADS  اس سے بہت اچھی earning  ہوگئی اس کے بعد آپ نیچے جائیں گے Foucet کے  ایک آپشن کا استعمال کریں گے تو آپ کو اور بھی زیادہ اچھا طریقہ مل جائے گا اس میں  یہ ہوگا کہ آپ ہر گھنٹے بعد کلیم کریں گے تو آپ کو لائٹ کونس  ملیں گے اور اس میں جو خاص بات ہے تو وہ اس میں آتا ہے کہ captcha  پہ کلک کریں گے لگائیں گے  پھر آپ اس میں اپنا اکاؤنٹ اپ گریڈ بھی کر سکتے ہیں مطلب اب آپ کی ڈیلی کی رنگ ہو گی مثال کے طور پر دس روپے اور جب آپ اپنا اکاؤنٹ اپ گریڈ کریں گے تو آپ  کی ڈیلی ایرننگ  بیس روپے ہو گی  اس کے بہت سارے لیول ہے اپ گریڈ کرنے کے آپ آسانی سے اس کو اپ گریڈ کر سکتے ہیں










آپ اس میں اپنے ریفرالس  بنا کے بھی کمائی کر سکتے ہیں اس سے آپ کو کمیشن ملے گا اور اچھی خاصی حد تک ایرننگ  ہو جائے گی اور میں آپ کی مدد کرو اس لئے میں آپ کو خاص طور پر آپ کو یہی کہوں گا کہ آپ جتنا بھی اس سے کمائی کرے اس کو   withdraw  نہ کریں اس میں رہنے دیں  اور پھر میں ایک  اسی سائٹ شئیر کروں گا جس سے آپ اپنے پیسے   invest  کر کے بہت اچھے پیسے کما سکتے ہیں ڈیلی کے پندرہ سو  اور  اس سے بھی زیادہ آپ اس لیے آپ نے میرے ساتھ رہنا ہے اس میرے بلاگ کو سبسکرائب کر لیں

Withdraw method

فرینڈز اس میں withdraw method  بالکل آسان ہے  آپ اس میں جب اپنا withdraw  لگائیں گے تو وہ  اسی وقت ہی آپ کے اکاؤنٹ میں آجائے گا مطلب کے withdraw انسٹینٹ  ہے اس میں تھوڑی سی میں آپ کو تفصیل بتا دیتا ہوں سب سے پہلے آپ نے اپنی ڈیلی کی ایرننگ کو facuetpay   کے ذریے withdraw   کرنا ہے facuetpay   کا  اکاؤنٹ بڑی ہی آسانی سے بن جاتا ہے اس کا لنک بھی آپ کو نیچے مل جائے گا جیسے آپ اس لنک پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے facuetpay    کا ڈیش بورڈ اوپن ہو جائے گا آپ نے اس پر  اپنا اکاؤنٹ بنا لینا ہے اور اس کے بعد اس میں اپنی رکم منگوا لینی ہے



Faucetpay instant withdraw






















جمعرات، 4 جون، 2020

لڑکیوں کی محبت سچی ہوتی ہے یا جھوٹی

جب مینے کہا کے یار اس لڑکی کی  آنکھے تو دیھکو کتنی پیاری ہیں تو میری گرل فرینڈ نے کیا کہا ذرا اپ بھی جانے، کیا آپکی گرل فرینڈ بھی ایسا کہتی  ہیں؟






اسلام علیکم دوستو میرا نام محمد بلال ہے. اور میں سیکنڈ ائیر کا طالب علم ہوں. فرینڈز دو تین دن پہلے کی بات ہے میں نے اپنی دوست مطلب گرل فرینڈ کو  بہ تصویر بھیجی جو آپ کو شوروع میں نظر اے گی. اور میں نے اس سے کہا کہ دیکھو یار اس کی آنکھیں کتنی پیاری ہے. اس کو تو  بہت زیادہ غصہ آگیا. اور وہ مجھ سے لڑنے لگ گئی. ویسے میں بھی اسے جلانے کی کوشش کر رہا تھا. وہ کہنے لگی اس نے تو مکپ کیا ہوا ہے اور اس نے اپنے یبروؤس بھی بنائے ہوئے ہیں. اور وہ بھی کہہ رہی تھی کے اس نے  آنکھوں پے eyelashes بھی لگایا ہوا ہے. جو لڑکی آپ سے محبت کرتی اور آپ کے منہ سے کسی اور لڑکی کی تعریف  نہیں سن سکتی. مجھے بہت ہنسی آرہی تھی میں سوچ رہا تھا کے اس کو کتنا غصہ آرہا ہے میری اس  چھوٹی سی بات پہ.



لڑکیوں کی محبت سچی ہوتی ہے یا جھوٹی 





پیار سچ بات تو یہ ہے کہ پیار ہوتا ہی نہیں ہے. یہ سب جھوٹ ہے میں بھی پہلے لوگوں کے منہ سے ایسی بات سنتا تھا تو مجھے بڑا ہی عجیب لگتا تھا میں سوچتا تھا کہ یہ سارے جھوٹ بول رہے ہیں پیار ہوتا ہے میں کرتا ہوں میری سچی محبت ہے وہ بھی مجھ سے پیار کرتی ہے میں سوچتا تھا کہ وہ سب فضول کی باتیں کر رہے ہیں جھوٹ بول رہے ہیں لیکن اب جا کے احساس ہوا ہے جب میری ریلیشنشپ کو ڈیڑھ سال مکمل ہوا ہے اب مجھے پتہ لگا  ہے کہ وہ واقعی صحیح کہتے تھے ان کا تجربہ تھا کیونکہ میرے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے کہ شروع شروع میں وہ میرے ساتھ بالکل صحیح تھی مجھے خوش رکھتی تھی میری ہر بات مانتی تھیں لیکن بعد میں ایسا ہوا کہ شاید وہ مجھ سے تھک گئی.  پتا نہیں اسے  کیا ہو گیا مجھ سے بات نہیں کرتی تھی اپنی پڑھائی پر زیادہ توجہ دیتی تھی مجھے ٹائم ہی نہیں دیتی تھی میں نے کافی دفعہ اسے چھوڑنے کی کوشش کی لیکن جب بھی میں اسے چھوڑنے کی کوشش کرتا وہ مجھے کسی نہ کسی طریقے سے منا لیتی وہ مجھ سے بالکل پیار نہیں کرتی اور مجھے اس بات کا احساس تب ہوا جب میں نے مذاق میں اس سے پوچھا کہ یار ہماری تو شادی نہیں ہوسکتی تم ہم لوگوں سے زیادہ امیر ہو تمہاری کلاس ہماری فیملی کی کلاس سے زیادہ ہے میرے ذہن میں یہ تھا کہ وہ کہہ گی تو کیا ہوا ہم شادی کریں گے لیکن جب میں نے اس کا جواب سنا تو مجھے تب احساس ہوا کہ یہ فضول تھا وہ میرے ساتھ ٹائم پاس کر رہی تھی اس نے یہ جواب مجھے دیا اس نے کہا کہ ہاں یار تم تو صحیح کہتے ہو بالکل ہماری شادی نہیں ہو سکتی میں نے پھر اسے کہا کہ چلو کوئی بات نہیں ہم فرینڈز بن کر رہے گے دوست بن کر آئیں گے تو وہ کہنے لگی ہاں ٹھیک ہے یہ صحیح ہے لیکن اس سے پہلے ہماری بات بہت آگے پہنچ چکی تھی ہم تو ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت والی باتیں بھی کرتے تھے  اس نے مجھ سے کہا تھا کہ میں تم سے پیار کرتی ہوں میں نے بھی اسے کئی بارI Love You  کہا تھا. لیکن مجھے امید ہے کہ اس نے بالکل جھوٹ کہا تھا. اور ایک بار 

ایسا ہوا کہ میں نے اس سے کہا کہ آج ہم ملتے ہیں تو اس نے کہا نہیں یار میں نہیں مل سکتیں میں نے کہا دیکھ لو اگر آج تم نہ ملی تو میں تمہارے ساتھ کبھی بات نہیں کروں گا اس نے کہا ٹھیک ہے نہ کرنا  لیکن ہم مل نہیں سکتے میں نے کہا ٹھیک ہے اس نے میرا نمبر  بلاک کر دیا  بہرحال اس نے یہ پروا نہیں کی  کے میں اسے چھوڑ دوں گا اسے کوئی بھی اس بات کی ذرا سی بھی پروا نہیں تھی  لیکن بہرحال میں نے اب یہ سوچا ہے کہ میں اسے چھوڑ دوں گا اللہ میری مدد فرمائے گا یار ایسے ہی ہوتے ہیں محبت میں آپ کو ایک دن خوشی ملے گی اور دس دن آپ کو دکھ ملے لگا اگر آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہو تو یقین کریں شروع شروع میں آپ کی ریلیشن شپ صحیح چلے گی  لیکن آپ تھوڑا ویٹ کریں تو آپ کو آپ کی غلطی کا احساس ضرور ہوگا آپ یقین کریں اگر آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہیں تو آپکی  گرل فرینڈ آپکو بہت تکلیف دے گی. ہوگا میری آپ سب سے یہ التجا ہے کہ پلیز پلیز اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو پلیز اسے چھوڑ دیں صرف ٹائم پاسس کرے اپ خوش رہے گے .

شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل

 شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل  بیٹسمین نے پہلی گیند  پر شاٹ ماری مگر پنڈی ایکسپریس نے باقی تمام گیندیں...

Top to websites to earn money online