جمعرات، 4 جون، 2020

لڑکیوں کی محبت سچی ہوتی ہے یا جھوٹی

جب مینے کہا کے یار اس لڑکی کی  آنکھے تو دیھکو کتنی پیاری ہیں تو میری گرل فرینڈ نے کیا کہا ذرا اپ بھی جانے، کیا آپکی گرل فرینڈ بھی ایسا کہتی  ہیں؟






اسلام علیکم دوستو میرا نام محمد بلال ہے. اور میں سیکنڈ ائیر کا طالب علم ہوں. فرینڈز دو تین دن پہلے کی بات ہے میں نے اپنی دوست مطلب گرل فرینڈ کو  بہ تصویر بھیجی جو آپ کو شوروع میں نظر اے گی. اور میں نے اس سے کہا کہ دیکھو یار اس کی آنکھیں کتنی پیاری ہے. اس کو تو  بہت زیادہ غصہ آگیا. اور وہ مجھ سے لڑنے لگ گئی. ویسے میں بھی اسے جلانے کی کوشش کر رہا تھا. وہ کہنے لگی اس نے تو مکپ کیا ہوا ہے اور اس نے اپنے یبروؤس بھی بنائے ہوئے ہیں. اور وہ بھی کہہ رہی تھی کے اس نے  آنکھوں پے eyelashes بھی لگایا ہوا ہے. جو لڑکی آپ سے محبت کرتی اور آپ کے منہ سے کسی اور لڑکی کی تعریف  نہیں سن سکتی. مجھے بہت ہنسی آرہی تھی میں سوچ رہا تھا کے اس کو کتنا غصہ آرہا ہے میری اس  چھوٹی سی بات پہ.



لڑکیوں کی محبت سچی ہوتی ہے یا جھوٹی 





پیار سچ بات تو یہ ہے کہ پیار ہوتا ہی نہیں ہے. یہ سب جھوٹ ہے میں بھی پہلے لوگوں کے منہ سے ایسی بات سنتا تھا تو مجھے بڑا ہی عجیب لگتا تھا میں سوچتا تھا کہ یہ سارے جھوٹ بول رہے ہیں پیار ہوتا ہے میں کرتا ہوں میری سچی محبت ہے وہ بھی مجھ سے پیار کرتی ہے میں سوچتا تھا کہ وہ سب فضول کی باتیں کر رہے ہیں جھوٹ بول رہے ہیں لیکن اب جا کے احساس ہوا ہے جب میری ریلیشنشپ کو ڈیڑھ سال مکمل ہوا ہے اب مجھے پتہ لگا  ہے کہ وہ واقعی صحیح کہتے تھے ان کا تجربہ تھا کیونکہ میرے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے کہ شروع شروع میں وہ میرے ساتھ بالکل صحیح تھی مجھے خوش رکھتی تھی میری ہر بات مانتی تھیں لیکن بعد میں ایسا ہوا کہ شاید وہ مجھ سے تھک گئی.  پتا نہیں اسے  کیا ہو گیا مجھ سے بات نہیں کرتی تھی اپنی پڑھائی پر زیادہ توجہ دیتی تھی مجھے ٹائم ہی نہیں دیتی تھی میں نے کافی دفعہ اسے چھوڑنے کی کوشش کی لیکن جب بھی میں اسے چھوڑنے کی کوشش کرتا وہ مجھے کسی نہ کسی طریقے سے منا لیتی وہ مجھ سے بالکل پیار نہیں کرتی اور مجھے اس بات کا احساس تب ہوا جب میں نے مذاق میں اس سے پوچھا کہ یار ہماری تو شادی نہیں ہوسکتی تم ہم لوگوں سے زیادہ امیر ہو تمہاری کلاس ہماری فیملی کی کلاس سے زیادہ ہے میرے ذہن میں یہ تھا کہ وہ کہہ گی تو کیا ہوا ہم شادی کریں گے لیکن جب میں نے اس کا جواب سنا تو مجھے تب احساس ہوا کہ یہ فضول تھا وہ میرے ساتھ ٹائم پاس کر رہی تھی اس نے یہ جواب مجھے دیا اس نے کہا کہ ہاں یار تم تو صحیح کہتے ہو بالکل ہماری شادی نہیں ہو سکتی میں نے پھر اسے کہا کہ چلو کوئی بات نہیں ہم فرینڈز بن کر رہے گے دوست بن کر آئیں گے تو وہ کہنے لگی ہاں ٹھیک ہے یہ صحیح ہے لیکن اس سے پہلے ہماری بات بہت آگے پہنچ چکی تھی ہم تو ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت والی باتیں بھی کرتے تھے  اس نے مجھ سے کہا تھا کہ میں تم سے پیار کرتی ہوں میں نے بھی اسے کئی بارI Love You  کہا تھا. لیکن مجھے امید ہے کہ اس نے بالکل جھوٹ کہا تھا. اور ایک بار 

ایسا ہوا کہ میں نے اس سے کہا کہ آج ہم ملتے ہیں تو اس نے کہا نہیں یار میں نہیں مل سکتیں میں نے کہا دیکھ لو اگر آج تم نہ ملی تو میں تمہارے ساتھ کبھی بات نہیں کروں گا اس نے کہا ٹھیک ہے نہ کرنا  لیکن ہم مل نہیں سکتے میں نے کہا ٹھیک ہے اس نے میرا نمبر  بلاک کر دیا  بہرحال اس نے یہ پروا نہیں کی  کے میں اسے چھوڑ دوں گا اسے کوئی بھی اس بات کی ذرا سی بھی پروا نہیں تھی  لیکن بہرحال میں نے اب یہ سوچا ہے کہ میں اسے چھوڑ دوں گا اللہ میری مدد فرمائے گا یار ایسے ہی ہوتے ہیں محبت میں آپ کو ایک دن خوشی ملے گی اور دس دن آپ کو دکھ ملے لگا اگر آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہو تو یقین کریں شروع شروع میں آپ کی ریلیشن شپ صحیح چلے گی  لیکن آپ تھوڑا ویٹ کریں تو آپ کو آپ کی غلطی کا احساس ضرور ہوگا آپ یقین کریں اگر آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہیں تو آپکی  گرل فرینڈ آپکو بہت تکلیف دے گی. ہوگا میری آپ سب سے یہ التجا ہے کہ پلیز پلیز اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو پلیز اسے چھوڑ دیں صرف ٹائم پاسس کرے اپ خوش رہے گے .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل

 شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل  بیٹسمین نے پہلی گیند  پر شاٹ ماری مگر پنڈی ایکسپریس نے باقی تمام گیندیں...

Top to websites to earn money online