ہفتہ، 16 مئی، 2020

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز ہونے کو تیار

دونوں کرکٹ بورڈ میں لمبی مشاورت کے بعد سیریز  کے  منعقد ہونے کا طریقہ کار طے کرلیا گیا 









  پاکستانی ٹیم  جولائی میں چارٹرڈ فلایٹ کے ذریعے انگلینڈ جائے گی سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرےگا پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے لئے معاملات طے پا گئے دونوں کرکٹ بورڈ میں طویل مشاورت کے بعد سیریز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کرلیا پاکستانی ٹیم جولائی  میں چار ٹرڈ  فلائیٹ  کے ذریعے انگلینڈ جائے گی سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرے گی 

 بریٹیش میڈیا کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز نے معاملات طے کرلیے ہیں پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان ٹیلی کانفرنس میں ایم پیش رفت ہوئی دعوی کیا جا رہا ہےکہ طے پانے  والے معاملات کے مطابق پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی
 جو کہ سبتمبر میں اختتام پذیر ہو
 دوسری جانب سے زرائع  کا بتانا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کو انگلینڈ بھیجنے کی تجویز سامنے آئی ہے جس کی وجہ کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال ہے 15 کھلاڑیوں کے ہمراہ 10 بیک اپ کھلاڑی بھیجنے کی بھی تجویز ہے 

 پاکستانی ٹیم پہلے ٹیسٹ سے کم از کم دو ہفتے پہلے پہنچے گی اور کم از کم دس روز کرنطینہ  بھی رہے گی کرنطینہ میں رہنے کی مدت کا سلسلہ مقامی ہیلتھ  فیلڈ کی ہدایات کے مطابق ہوگا سکواڈ کو خصوصی پرواز سےانگلینڈ کے جانے کی تجویزہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل

 شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل  بیٹسمین نے پہلی گیند  پر شاٹ ماری مگر پنڈی ایکسپریس نے باقی تمام گیندیں...

Top to websites to earn money online