ہفتہ، 23 مئی، 2020

دنیا کی سب سے نرالی لڑکی جو آنکھ سے ہیرے نیکالتی ہے Interesting information




Interesting information


  1. Cormorant Fishing



دوستو  زیادہ تر لوگ  مچھلی پکڑنے کے لیے کسی قسم کے جال یا  فشنگ راڈ کو یوز  میں  لاتے ہیں. لیکن چائنہ  کے لوگ کافی عرصے سے مچھلی پکڑنے کے لیے ایک عجیب  طریقہ یوز کرتے ہیں. چائنہ کے  مچھیرے  کورمورانٹ نامی پرندے کو ٹرین  کر کے پانی کے اندر چھوڑ دیتے ہیں اور اگر وہ پرندہ دریا میں اتنی چھوٹی مچھلی کو پکڑ لے تو فورن اسے  کھا  جاتا ہے لیکن اگر بڑی مچھلی کے شکار کرلے توکھا  نہیں پاتا اور مچھیرے  اس سے وہ مچھلی لے کے اسے انعام کے طور پر چھوٹی مچھلی دیتے ہیں. تھورے  دن بعد اس کی عادت ہو جاتی ہے اور جب بھی  بڑی مچھلی پکڑتا ہے وہ اسے  سیدھا اپنے مالک کے پاس لے آتا ہے اور بدلے میں اسے  چھوٹی مچھلی کھانے کو ملتی ہے دوستو مچھلی پکڑنے کا یہ میتھڈ تو امیزنگ ہیں.



2. Tim Friede, The snake man


ٹم فریڈی، دوستو کیا اپ کسی اسے شخص کو جانتے ہیں جو خود سانپ سے ڈنگ کٹواننے پر راضی ہو. جی ہاں دوستو آسٹریلیا کے ٹم فریڈی سےملے  جنہیں نے  اپنی لائف میں سو بار سے بھی زیادہ خطرناک سانپوں کا ڈنگ اپنے اندر اتارا  ہے ان کا ماننا ہے کہ ان کا امیون سسٹم اتنا سٹرونگ ہے کے انھے  دنیا کے  کسی سانپ کا زہر بھی اثر نہیں کرسکتا ہیں  ٹم  کا امیون  سسٹم کرونا کے آگے چلتا ہے یا نہیں اس بات کا تو ہمیں بھی نہیں پتا


3. Diamond tears





ڈائمنڈ ٹیرس، دوستو اس  لڑکی کا نام آسماں  مسلمانی ہے. لبنان سے تعلق رکھنے والی اس لڑکی کی عمر  12سال تھی جب اسے اس سپرپاور کا پتہ چلا. ایک دن آسماں کی آنکھ میں چبھن  ہونا سٹارٹ ہوئی اور آسماں کی امی اسے  فورا ہسپتال لے کر  چلی  گی. اس پر ڈاکٹر یہ دیکھ کے حیران رہ گئے کہ اس  لڑکی کی آنکھ سے  تین پیور  گلاب کے کرسٹل نکلے ڈاکٹر کے پاس بھی  اس بات کا جواب نہیں  کے آسماں کی آنکھ  سے یہ کرسٹل  کیسے نکلتے ہیں. یہ کرسٹل آنکھ کے  اندر بہت ہی سوفٹ  ہوتے  ہیں لیکن باہر نکلنے کے  کچھ دیر بعد ڈائمنڈ کی طرح ہارڈ  ہوجاتے ہیں دوستو  لگتا ہے کہ آسماں کے پاس کوئی سپرپاور چیز ہے


4.Yooperlite





دوستو اس  پتھر کو سب سے پہلے USA کے  وسکن نامی بیچ  پر کھوجہ  گیا تھا  یہ پتھر دیکھنے میں بہت ہی خوبصورت لگتا ہے اور رات کے اندھیرے میں تو لگتا ہے کہ جیسے اس پتھر کے اندر کوئی لیمپ  on ہو جو اسے جھگمگا رہا ہیں  اور اس پتھر کو ایک نظر دیکھ کر لگتا ہی نہیں کے یہ پتھر ہماری زمین کا ہیں لگتا ہیں کے یہ پتھر سپیس  سے کوئی چھوڑ گیا لیکن دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ اس پتھر  کے اندر منرل سوڈا  لائٹ موجود ہیں  جو  اس پر روشنی پڑنے پر چمکنے لگتی ہے یہ پتھر  کسی کے سر پر مارنے کے لئے بالکل نہیں چونکہ یہ پتھر بہت  ہی  خوبصورت ہیں 




5. Quicksand




دوستو  دلدل  کو آپ نے کئی موویز مے بھی  دیکھا ہوگا جو دیکھنے میں سمپل ایک زمین  کی طرح لگتی ہے کوئی بھی  پارٹی اس کے اوپر آتی جائے وہ اسے اپنے اندر لینا  شروع ہو جاتی ہے لیکن دنیا میں ایک دلدل  ایسی بھی ہے جو بلکل  ایک  جیلی کی طرح ہیں  اور اس دلدل  کے اندر پھسنا  بہت ہی مشکل ہے کیونکہ اس کی مٹی بہت ہی زیادہ جعلی نما ہیں  اور ایلاستیکتے  ہونے کی وجہ سے انسان اس کے اوپر کھیل بھی سکتا ہے لیکن پیارے ناظرین یہ کام آپ اس دلدل  کے علاوہ کسی اور  دلدل  پر نہ کیجیے گا.

6.Brazilian Caterpillar  





دوستو آپ نے کئی  طرح کے کیڑے مکوڑے دیکے ہو گے  لیکن اس سنڈی  کو  دیکھیے جس کی باڈی  اتنی  ٹرانسپیرنٹ  ہے کے اپ  اس کی باڈی کے اندر موجود ہر چیز کو آسانی سے  دیکھ سکتے ہیں یہ ٹرانسپیرنٹ  نظر آنے والی سنڈی بعد میں ایک خوبصورت تتلی بن جاتی ہیں  اور یہ سنڈی  صرف برازیل  کے چند علاقوں میں پائی جاتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل

 شعیب اختر کی لاہور میں ایک گلی میں کھیلتے ہوئے کرکٹ کی ویڈیو وائرل  بیٹسمین نے پہلی گیند  پر شاٹ ماری مگر پنڈی ایکسپریس نے باقی تمام گیندیں...

Top to websites to earn money online